ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

پی سی بی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل سہ ملکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کریگا

datetime 24  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 ورلڈ کپ 2016 سے قبل سہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گا۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 22 جنوری 2016 کو بنگلہ دیش میں شیڈول ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ بڑے ایونٹ سے قبل قومی ٹیم کو تیار کرنے کیلئے سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔ پی سی بی نے ٹورنامنٹ کیلئے یو اے ای کے میدان کا انتخاب کیا ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈز نے پاکستان کیساتھ ٹورنامنٹ کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ ایونٹ کیلئے حتمی تاریخ کا اعلان بعد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…