اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پریتی زنٹانے آئی پی ایل کوچھوڑنے کا ارادہ کر لیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015

پریتی زنٹانے آئی پی ایل کوچھوڑنے کا ارادہ کر لیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ پریتی زنٹانے آئی پی ایل کوچھوڑنے کا ارادہ کر لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب ان کی آئی پی ایل کو ضرورت نہیں رہی ہے لہٰذا وہ واپس فلم انڈسٹری میں قدم رکھنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا کنگز الیون پنجاب کے ساتھ اچھا وقت گزرا اور ان… Continue 23reading پریتی زنٹانے آئی پی ایل کوچھوڑنے کا ارادہ کر لیا

ٹیسٹ سیریز سے قبل سعیداجمل کا ”اہلیت ٹیسٹ“ہوگا

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ٹیسٹ سیریز سے قبل سعیداجمل کا ”اہلیت ٹیسٹ“ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ون ڈے اور ٹوئنٹی 20میچز سعید اجمل کی افادیت کا ”ٹیسٹ“ ہوں گے، آف اسپنر کے غیر موثر ثابت ہونے کی صورت میں کسی دوسرے آپشن پر غور کیا جائے گا، ناکامی کے خدشات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہی 5روزہ مقابلوں کیلیے یاسر شاہ اور… Continue 23reading ٹیسٹ سیریز سے قبل سعیداجمل کا ”اہلیت ٹیسٹ“ہوگا

جادوئی سپنر مرلی دھرن (آج) اپنی 43 سالگرہ منائیں گے

datetime 16  اپریل‬‮  2015

جادوئی سپنر مرلی دھرن (آج) اپنی 43 سالگرہ منائیں گے

کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکن کرکٹ کے سابق جادوئی سپنر مرلی دھرن (آج) جمعہ کو اپنی 43 سالگرہ منائیں گے ۔ مرلی دھرن 17 اپریل 1982ءکو سری لنکا کے سیاحتی مقام کینڈی میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران سری لنکن کرکٹ ٹیم کی جانب سے 133 ٹیسٹ، 350 ایک روزہ… Continue 23reading جادوئی سپنر مرلی دھرن (آج) اپنی 43 سالگرہ منائیں گے

جونیئر ملک“ جلد آئے گا، شعیب نے خوشخبری سنا دی”

datetime 16  اپریل‬‮  2015

جونیئر ملک“ جلد آئے گا، شعیب نے خوشخبری سنا دی”

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے شائقین کو ”جونیئر ملک“ کے جلد آنے کی خوشخبری سنا دی تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا جب ڈبلز میں نمبر ون ٹینس پلیئر بنیں تو شعیب ملک نے انھیں ٹویٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے خود کو ان کا ’نمبرون فین‘ قرار دیا۔ جواب میں ثانیہ… Continue 23reading جونیئر ملک“ جلد آئے گا، شعیب نے خوشخبری سنا دی”

دورہ بنگلہ دیش ،یا سر شاہ کی جگہ ذوالفقا ر بابر کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015

دورہ بنگلہ دیش ،یا سر شاہ کی جگہ ذوالفقا ر بابر کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا،پریکٹس میچ کے دوران یاسر شاہ کا ہاتھ زخمی ہونے پر ٹانکے لگانے پڑے، وہ ٹور سے باہر ہو گئے،متبادل ان کی جگہ ذوالفقار بابر کو شا مل کر لیا گیا جو آج بنگلہ د یش دورہ کے لیے روانہ… Continue 23reading دورہ بنگلہ دیش ،یا سر شاہ کی جگہ ذوالفقا ر بابر کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا

پریکٹس میچ میں ہار پریشان کن نہیں ،سابق کرکٹر ز کا ٹیم کو حوصلہ

datetime 16  اپریل‬‮  2015

پریکٹس میچ میں ہار پریشان کن نہیں ،سابق کرکٹر ز کا ٹیم کو حوصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ الیون کے ہاتھوں قومی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کی پریکٹس میچ میں ایک وکٹ کی شکست پر سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا کمبی نیشن بننے میں کچھ وقت لگے گا تاہم یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ محمد حفیظ اور جنید خان نے اپنی واپسی… Continue 23reading پریکٹس میچ میں ہار پریشان کن نہیں ،سابق کرکٹر ز کا ٹیم کو حوصلہ

کھلاڑی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے ہاسٹل میں بے سکون، مقامی ہوٹل منتقل کیا جائے گا

datetime 16  اپریل‬‮  2015

کھلاڑی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے ہاسٹل میں بے سکون، مقامی ہوٹل منتقل کیا جائے گا

لاہور (نیوز ڈیسک ) دورہ آسٹریلیا اور جنوبی کوریا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کیلئے جاری تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں موجود کمروں میں ٹھہرایا گیا ہے لیکن گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث کھلاڑیوں نے ٹیم مینجمنٹ سے بے سکونی کی شکایت کی تھی جس سے ٹریننگ متاثر ہونے… Continue 23reading کھلاڑی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے ہاسٹل میں بے سکون، مقامی ہوٹل منتقل کیا جائے گا

ملک میں انٹر نیشنل ہاکی لیگ کرانا چیلنج ہوگا، طاہر زمان

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ملک میں انٹر نیشنل ہاکی لیگ کرانا چیلنج ہوگا، طاہر زمان

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوچنگ مشیر اولمپئین طاہر زمان کا کہنا ہے کہ ملک میں پاکستان ہاکی لیگ کرانا سخت چیلنج ہے۔ اس ایونٹ سے نا صرف کھلاڑیوں کو مالی فوائدحاصل ہوں گے بلکہ قومی کھیل کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہو گا۔گزشتہ روز نیشنل ہاکی ا سٹیڈیم میں بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading ملک میں انٹر نیشنل ہاکی لیگ کرانا چیلنج ہوگا، طاہر زمان

آئی سی سی نے ایک روزہ میچوں میں ٹیموں کی درجہ بندی کردی،پاکستان کاساتواں نمبر

datetime 15  اپریل‬‮  2015

آئی سی سی نے ایک روزہ میچوں میں ٹیموں کی درجہ بندی کردی،پاکستان کاساتواں نمبر

لندن(نیوزڈیسک)آئی سی سی کی جانب سے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں ٹیموں کی عالمی درجہ بندی کردی گئی ،اس درجہ بندی کے مطابق آسڑیلیا پہلے نمبرپر آگیاجبکہ دوسری پوزیشن بھارت کی ہے ،تیسری پوزیشن جنوبی افریقہ ،چوتھی پوزیشن پرنیوزی لینڈ،پانچویں نمبرپرانگلینڈ،چھٹے نمبرپرسری لنکا،ساتویں نمبرپرپاکستان ،آٹھویں نمبرویسٹ انڈیزکاہے جبکہ بنگلہ دیش نویں نمبراورزمبابوے دسویں نمبرپرہے… Continue 23reading آئی سی سی نے ایک روزہ میچوں میں ٹیموں کی درجہ بندی کردی،پاکستان کاساتواں نمبر