جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ریفری سے بدتمیزی‘ امریکی فٹبالر کلنٹ ڈمپسی پر 2 سال کی پابندی عائد

datetime 27  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکی فٹ بال ٹیم کے کپتان کلنٹ ڈمپسی کو ریفری سے بدتمیزی کرنا مہنگا پڑ گیا ، تین میچوں کی پابندی کے شکار ڈمپسی پر مزید 2 سال کی پابندی لگا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متنازع امریکی فٹبالر ڈمپسی نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ سیکھنے کے بجائے ایک دفعہ پھر خود کو کھیل کے میدان سے دور کر لیا۔ 19 جون کو ہونے والے لیگ میچ میں جب ریفری نے ڈمپسی کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراو¿نڈ سے باہر بھیجا تو ڈمپسی آپے سے با ہر ہو گئے۔ خود کو فٹ بال سٹار سمجھنے والے امریکی قومی ٹیم کے کپتان ڈمپسی سپورٹس مین سپرٹ ہی بھول گئے اور ریفری ڈینیل ریفارڈ کے ہاتھ سے نوٹ بک کھینچ کر ٹکرے ٹکرے کرنے کے بعد زمین پر دے ماری۔ ڈمپسی اپنی اس شرم ناک حرکت کے بعد یوایس اوپن کپ سے آو¿ٹ ہو گئے۔ جبکہ انہیں دو بار ضابطے کی خلاف ورزی پر 2 سال کی پابندی بھی جھیلنا ہوگی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…