کرکٹر محمد حفیظ بھی پھنس گئے
لاہور(نیوزڈیسک)انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں مکمل اثاثے ظاہرنہ کرنے پر کرکٹر محمد حفیظ کے بینک اکاونٹ منجمد کردیئے گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں اپنے اثاثے مکمل ظاہر نہیں کئے تھے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
JavedCh Provides Complete Information About Each and Every Cricket Match, Cricket Scores, Cricket Updates. You Can Read Latest Cricket and all Sports News Here.
لاہور(نیوزڈیسک)انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں مکمل اثاثے ظاہرنہ کرنے پر کرکٹر محمد حفیظ کے بینک اکاونٹ منجمد کردیئے گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں اپنے اثاثے مکمل ظاہر نہیں کئے تھے۔
لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا تسلسل ہونا چاہئے .پاکستان میں جس طرح انٹرنیشنل کرکٹ ہوئی آئی سی سی نے بھی دیکھی اور اسے بھی نظر ثانی کرنی چاہئے .دورہ سری لنکا کے دوران مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ میزبان ٹیم کو ہوم… Continue 23reading دورہ سری لنکا،مصباح الحق نے خدشے کا اظہار کردیا
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کرسکتے تاہم اس میں کچھ وقت لگے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ سری لنکا کے دورہ پاکستان کے لئے بہت بے تاب ہیں کہ مہمان… Continue 23reading سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کرسکتے،شہریارخان
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے ،ٹیسٹ ٹیم کی قیادت مصباح الحق اور نائب کپتان اظہر علی ہونگے۔دورے کےد وران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائیگی ،سیریز کا پہلا ٹیسٹ 17جون سے گال میں شروع ہوگا۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں… Continue 23reading دورہ سری لنکاکیلئے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا اعلان
ہرارے (نیوز ڈیسک ) زمبابوے کی ٹیم میں شامل سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی آل راو¿نڈر سکندر رضا کو پاکستان میں کرکٹ دیوانوں کی جانب سے بھرپور محبت دئیے جانے کی یادیں ستانے لگیں۔ زمبابوے کی جانب سے بطور آل راو¿نڈر کھیلنے والے پاکستانی نڑاد سکندر رضا نے دورہ پاکستان پر نہایت خوشی اور… Continue 23reading پاکستان جانے سے کیا ملا سکندر رضا نے بتا دیا
لاہور(نیوز ڈیسک) شعیب ملک 20 جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں ہونگے۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف سیریز میں کم بیک پر عمدہ کارکردگی دکھانے والے شعیب ملک کی دورہ سری لنکا کے ٹیسٹ میچز میں شرکت کا امکان کم ہے، آل راﺅنڈر 20جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، وہ ایونٹ… Continue 23reading شعیب ملک 20جون سے۔۔۔۔۔۔
ٹاو¿نٹن(نیوز ڈیسک) کاو¿ئنٹی ٹوئنٹی 20 بلاسٹ میں سمرسٹ کے بیٹسمین کرس گیل کے چھکے پر گیند حاصل کرنے کیلیے ایک شائق مارٹن بلوک نے دریا میں چھلانگ لگادی۔ کینٹ کے خلاف میچ میں گیل نے آخری گیند پر زوردار چھکا جڑا جس پر گیند قریب سے گزرنے والے دریائے ٹون میں چلی گئی، گراو¿نڈ میں… Continue 23reading گیل کے چھکے پر ایک شائق نے دریا میں چھلانگ لگا دی
ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آوارہ جانوروں کے حقوق کے لیے میدان میں کود پڑیں۔بھارتی ٹینس اسٹار نے بے گھر کتے اور بلیوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم پیٹا کیلیے خصوصی اشتہار میں کام کیا۔ ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ بہت سے جانور خاص طور پر کتے گاڑیوں کے نیچے آکر آئے روز… Continue 23reading ثانیہ مرزا جانوروں کے حقوق کے لیے میدان میں
لاہور (نیوز ڈیسک ) کرکٹ کی دنیا میں اپنی ریورس سوئنگ سے تہلکہ مچانے والے سابق قومی کپتان وسیم اکرم آج اپنی انچاسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ریورس سوئنگ اور سیم باو¿لنگ کے ماہر لیجنڈ وسیم اکرم آج اپنی انچاسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ فاسٹ باو¿لنگ کے شعبہ میں پوری دنیا ان کی صلاحیتوں کی… Continue 23reading سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم آج 49 ویں سالگرہ منا رہے ہیں