پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ ہاکی لیگ، پاکستانی ٹیم آج بھارت کیخلاف میدان میں اترےگی

datetime 26  جون‬‮  2015 |

اینٹورپ(نیوز ڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ ، اولمپکس کوالیفائنگ راو¿نڈ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہو گا۔ بیلجیئم میں جاری ورلڈ ہاکی لیگ اولمپکس کوالیفائنگ راو¿نڈ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ دونوں روایتی حریف پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے اِن ایکشن ہوں گے۔ چوبیس جون کو کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس کو آسٹریلیا سے کراری شکست ہوئی تھی۔ قومی ہاکی ٹیم نے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پولینڈ کو ہرایا تھا۔ ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے آج کے میچ میں بھارت کو ہرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…