ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد

datetime 1  اگست‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)روات میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی فارماسیوٹیکل اسٹوریج اور پروڈکشن فیکلٹی کو سیل کر دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ایف آئی اے حکام نے کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں جعلی اور ملاوٹی ادویات برآمد کر لی ہیں۔ ٹیم نے 15 لاکھ خالی کیپسول شیلز، ہزاروں ادویات اور انجکشن ضبط کیے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ 20 ہزار سے زائد سیرپ اور 66 ہزار خالی بوتلیں بھی موقع سے برآمد کر لی گئی ہیں۔ادویات کی تیاری میں ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈرگ انسپکٹر نے لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے نمونے حاصل کر لیے ہیں۔ایف آئی اے نے واضح کیا کہ عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ صحت عامہ کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…