منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

محمد حفیظ کاباو¿لنگ ایکشن مشکوک قرار دینا افسوسناک ہے : سعید اجمل

datetime 26  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باو¿لر سعید اجمل نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے اور محمد حفیظ کے باو¿لنگ ایکشن کو مشکوک قرار دینا افسوسناک بات ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید اجمل کا کہنا تھا کہ ٹیم میں باو¿لرز کو اپنی کاکردگی بہتر بنانی ہو گی لیکن بلے باز بھی اچھی پرفارمنس نہیں دکھا پا رہے۔ دورہ سری لنکا کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کی پرفارمنس اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے لیکن پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم بہت مضبوط ہے۔ سعید اجمل کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی بلے بازوں میں احمد شہزاد اچھا کھلاڑی ہے لیکن اس دورے کے دوران محمد حفیظ کے علاوہ کوئی سکور نہیں کر پا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…