اوٹاوا (نیوز ڈیسک)ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ کینیڈا میں جاری میگا ایونٹ کے آخری دو کوارٹر فائنلز کل ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔ فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا تیسرا کوارٹر فائنل میچ آسٹریلیا اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان کامن ویلتھ سٹیڈیم ایڈمنٹن میں کھیلا جائیگا اور اسی روز چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل میچ انگلینڈ اور کینیڈا کی ٹیموں کے درمیان بی سی پلیس سٹیڈیم وانکوور میں کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ میگا ایونٹ کے پہلا سیمی فائنل 30 جون کو اولمپکس سٹیڈیم مونٹریال میں کھیلا جائیگا، دوسرا سیمی فائنل میچ یکم جولائی کو کامن ویلتھ سٹیڈیم ایڈمنٹن میں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے میچ 4 جولائی کو کامن ویلتھ سٹیڈیم ایڈمنٹن میں کھیلا جائیگا، جبکہ فائنل 5 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے آخری دو کوارٹر فائنلز کل کھیلے جائینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
محمد بوٹا انجم
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی



















































