برسلز(نیوزڈیسک)پاکستانی ہاکی ٹیم بیلجیم میں بے سہارا ہو گئی کھلاڑیوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اور ہاکی فیڈریشن منظر عام سے غائب ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نے بل کی عدم ادائیگی پر کھلاڑیوں کو وارننگ جاری کردی ہے اور ہوٹل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر ہوٹل میں رہنا ہے تو بل ادا کرنا پڑے گا جبکہ پاکستانی کھلاڑیوں کے پاس کھانے تک کے پیسے ختم ہو گئے ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ایسی کوئی خبر نہیں ہے یہ سب بے بنیاد ہے۔
قومی ہاکی ٹیم بیلجیم میں بے یادومددگار،پیسے ختم ،ہوٹل انتظامیہ نے وارننگ جاری کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
سیف علی خان کا چاقو حملے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد نیا انکشاف
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
گلاس برج سے
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان
-
پاکستانی فری لانسرز نے ریکارڈ آمدنی سے دنیا کو حیران کردیا
-
حکومت کا ایران سے سستا تیل خریدنے پر غور
-
پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی، بارشوں سے اچانک سیلاب کا خطرہ
-
موبائل بیلنس تیزی سے ختم ہو رہا ہے؟ پی ٹی اے نے وجہ جاننے کا آسان طریقہ بتا دیا
-
عالمی مارکیٹ میں ہلچل ، تیل کی قیمتیں اچانک بڑھ گئیں



















































