بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان

datetime 29  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) ملک بھر میں مختلف کمپنیوں کے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے،

جس کے باعث صارفین کو 10 ہزار سے 16 ہزار روپے تک کا ممکنہ ریلیف مل سکتا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے درآمدی موبائل فونز پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کا فیصلہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد مارکیٹ میں موبائل فونز کی قیمتیں کم ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ایف بی آر نے درآمد شدہ موبائل فونز پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی میں 20 فیصد تک کمی کی تجویز دی ہے۔ اس اقدام کے نتیجے میں مختلف برانڈز کے مہنگے اور درمیانے درجے کے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی آ سکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق ڈیوٹی میں کمی کا براہِ راست فائدہ صارفین کو پہنچے گا اور کئی موبائل فون ماڈلز کی قیمتیں 16 ہزار روپے تک کم ہو سکتی ہیں۔ اس فیصلے کو موبائل صارفین کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس سے مارکیٹ میں خریداری کے رجحان میں بھی اضافہ متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…