بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

حکومت کا ایران سے سستا تیل خریدنے پر غور

datetime 29  جون‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ایران سے سستا تیل و گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں،

حکومت اب تک پیٹرول کی قیمت میں 160 روپے تک کمی کاریلیف عوام تک منتقل کرچکی ہے ،عوام کوریلیف دینے کیلئے 130ارب روپے کی سبسڈی دی گئی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں ابھی جنگ سے پہلے والی سطح پرنہیں آئیں،وزیراعظم نے واضح کیا ہے ہر فیصلہ میرٹ پر ہوگا، اپنے موقف پرقائم ہوں،تمام حقائق سوشل میڈیا پررکھ چکا ہوں۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو فائدہ دینے کی خبروں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہمیں کوئی سروکار نہیں کس کو فائدہ اورکس کو نقصان ہورہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…