اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

آئی سی سی کا سالانہ اجلاس بار باڈوس میں شروع

datetime 22  جون‬‮  2015 |

بارباڈوس (نیوز ڈیسک)آئی سی سی کا سالانہ اجلاس بارباڈوس مےں شروع ہو گےا ، ابتدائی روزایسوسی ایٹ وایفیلیٹ ممبرز میٹنگ کے ساتھ چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کا بھی اجلاس ہوا، جمعے تک اجلاسوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ آئی سی سی کے میمورنڈم میں ترمیم ایجنڈے میں سرفہرست ہے، سری لنکا کرکٹ میں حکومتی مداخلت کا بھی جائزہ لیا جائے گا، نئے آئی سی سی صدر کےلئے پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس کی نامزدگی کی منظوری دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…