اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان بھارت کوسیریز پر قائل کرنے کے لیے کوشاں

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پاکستان بھارت کوسیریز پر قائل کرنے کے لیے کوشاں

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان آئی سی سی میٹنگزکے دوران بھارت کو سیریز کھیلنے پر قائل کرنے کی کوشش کرے گا، زمبابوے سے بھی آئندہ ماہ کے مجوزہ ٹور پر بات کی جائے گی، چیئرمین شہریارخان سمیت نجم سیٹھی اور سبحان احمد دبئی پہنچ چکے، اس دوران نئے صدر کا انتخاب بھی ہوگا، شہریارخان کے مطابق… Continue 23reading پاکستان بھارت کوسیریز پر قائل کرنے کے لیے کوشاں

ورلڈ کپ ، پی سی بی نے کھلاڑیوں پر عائد جرمانے معاف کردیئے

datetime 14  اپریل‬‮  2015

ورلڈ کپ ، پی سی بی نے کھلاڑیوں پر عائد جرمانے معاف کردیئے

کراچی(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ2015 کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے کی گئی ڈسپلن کی خلاف ورزی کے نتیجے میں عائد کردہ جرمانہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاف کردیا ہے۔دو ماہ قبل کرکٹ کے عالمی ٹورنامنٹ کے وارم میچز میں سات پاکستانی کھلاڑیوں نے سڈنی میں تاخیر سے ہوٹل پہنچ کر کرفیو کے اوقات… Continue 23reading ورلڈ کپ ، پی سی بی نے کھلاڑیوں پر عائد جرمانے معاف کردیئے

نجم سیٹھی کی آئی سی سی عبوری صدر کے طور پر تقرری کا امکان

datetime 14  اپریل‬‮  2015

نجم سیٹھی کی آئی سی سی عبوری صدر کے طور پر تقرری کا امکان

دبئی (نیوز ڈیسک) پی سی بی چیئرمین شہریار خان ان دنوں دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ میں شمولیت کی غرض سے موجود ہیں۔ ان کے ہمراہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی بھی موجود ہیں اور امکان ہے کہ نجم سیٹھی کے دبئی جانے کی اصل وجہ آئی… Continue 23reading نجم سیٹھی کی آئی سی سی عبوری صدر کے طور پر تقرری کا امکان

پریتی زنٹا نے کنگز الیون پنجاب کی فروخت کی تردید کردی

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پریتی زنٹا نے کنگز الیون پنجاب کی فروخت کی تردید کردی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ اور آئی پی ایل میں شامل ٹیم کنگز الیون پنجاب کی مالکن پریتی  زنٹا نے کنگز الیون پنجاب کی فروخت کی تردید کردیٹا کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم اچھا بزنس کررہی ہے، اس لئے اسے فروخت کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے۔ کنگز الیون پنجاب… Continue 23reading پریتی زنٹا نے کنگز الیون پنجاب کی فروخت کی تردید کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ شروع کرے گی

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پاکستان کرکٹ ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ شروع کرے گی

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش پہنچ گئی،جہاں ہوم ٹیم سے مقابلے 17 اپریل سے شروع ہوں گے،قومی ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ دوسری جانب چیف سیلکٹر ہارون رشید نےنجی ٹی وی کے پروگرام اسکور میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ڈراپ کرکے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ شروع کرے گی

ڈیوڈوارنر کی دلہن نے شادی پر 25ہزارڈالر کالباس زیب تن کیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

ڈیوڈوارنر کی دلہن نے شادی پر 25ہزارڈالر کالباس زیب تن کیا

میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلین کرکٹرڈیوڈوارنرشادی کے بندھن میں بندھ گئے ان کی دلہن کینڈہس فلزون نے شادی پر25ہزار ڈالر کا لباس زیب تن کیاہوا تھا۔30سالہ ماڈل کا کہنا تھا کہ وہ یہ لباس پہن کرخود کو ایک شہزادی تصور کر رہی ہیں،ان کا کہنا تھا کہ اس لباس پر ہیرے جڑے ہوئے ہیں،اس لئے اس کی… Continue 23reading ڈیوڈوارنر کی دلہن نے شادی پر 25ہزارڈالر کالباس زیب تن کیا

سری لنکا پاکستان کی مہمان نوازی کے لیے بے چین

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سری لنکا پاکستان کی مہمان نوازی کے لیے بے چین

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا پاکستان کی مہمان نوازی کے لیے بے چین ہے، ٹیم مکمل سیریز کیلیے جون میں دورہ کرے گی، ڈیڑھ ماہ طویل ٹور کا آغاز تین ٹیسٹ میچز سے ہوگا، موسم کے تیور دیکھتے ہوئے پانچوں ایک روزہ میچز کے دوران ریزرو ڈے بھی مختص کردیے گئے، آخر میں 2ٹوئنٹی 20 میچز… Continue 23reading سری لنکا پاکستان کی مہمان نوازی کے لیے بے چین

پی سی بی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے کوششیں یقینی طور پر ہونی چاہئیں

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پی سی بی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے کوششیں یقینی طور پر ہونی چاہئیں

لاہور(نیوز ڈیسک)پی سی بی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے کوششیں یقینی طور پر ہونی چاہئیں تاہم اس کے لئے اپنے نئے کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ٹیم کو اپنے سے بہتر ٹیموں کے ساتھ کھلانا چاہئے تاکہ اس سے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع مل سکے۔ اپنے سے کمزورٹیموں کے ساتھ کھیلنے… Continue 23reading پی سی بی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے کوششیں یقینی طور پر ہونی چاہئیں

کرکٹ چھوڑنے کا دور دور تک کوئی چانس نہیں ، ڈیل سٹین

datetime 14  اپریل‬‮  2015

کرکٹ چھوڑنے کا دور دور تک کوئی چانس نہیں ، ڈیل سٹین

چنئی(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کا کرکٹ چھوڑنے کا ابھی دور دور تک کوئی ارادہ نہیں ہے، انھوں نے کہا کہ پہلے وقتوں میں 32 برس کی عمر ہونے پر کہا جاتا تھا کہ فاسٹ بولر کا کیریئر ختم ہونے والا ہے مگر اب فٹنس پر بہت زیادہ توجہ دی جانے لگی،… Continue 23reading کرکٹ چھوڑنے کا دور دور تک کوئی چانس نہیں ، ڈیل سٹین