جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

آ ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بنگلہ دیش نے کوالیفائی کرلیا

datetime 22  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میر پور(نیوز ڈیسک) آ ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بنگلہ دیش نےکوالیفائی کرلیا۔ گزشتہ روز ہوم ٹیم نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی۔ اتوار کو دوسرے ون ڈے میں بنگال ٹائیگرز کو بارش کے بعد ڈک ورتھ اینڈ لوئس میتھڈ کی بدولت چھ وکٹوں سے کامیابی ملی۔ بھارت نے 47اوورز پر مشتمل میچ میں 200بنائے۔اوپنر شیکھر دھون 53رنزبنا کر نمایاں بیٹسمین رہے۔ کپتان مہندر سنگھ دھونی 47اور سریش رائنا 34رنز تخلیق کر سکے۔ رویندر جڈیجا کو 19رنز پر وکٹ چھوڑنا پڑی۔ چھ کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکے۔ مستفیض الرحمن نے ایک مرتبہ پھر عمدہ بالنگ کرتے ہوئے 43رنز کے عوض چھ مہرے کھسکائے۔ ناصر حسین ور روبیل حسین نے دو، دو وکٹوں کا بٹوارا کیا۔ جواب میں میزبان ٹیم نے مطلوبہ ہدف 38اوور ز میں چار وکٹیں گنوا کر حاصل کر لیا۔ شکیب الحسن نے ناقابل شکست51رنز کی اننگز تراشی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…