مہمان ٹیم کی پراٹھہ آملیٹ ،نان چنے ،حلوہ پوری ،چکن نہاری ،آلو کی بھجیا ، ابلے ہوئے انڈوں سے تواضع
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے لاہور کے فائیو سٹار ہوٹل میں ناشتے کا خصوصی انتظام کیا گیا ،ٹیم کو لاہور کا روایتی ناشتہ پیش کیا گیا جبکہ اس موقع پر ہوٹل کے ہال میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد ہے ۔ منگل کو مہمان ٹیم… Continue 23reading مہمان ٹیم کی پراٹھہ آملیٹ ،نان چنے ،حلوہ پوری ،چکن نہاری ،آلو کی بھجیا ، ابلے ہوئے انڈوں سے تواضع