ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

مینجمنٹ کی مانوں گا !حارث سہیل کسی بھی نمبر پر کھیلنے کو تیار

datetime 23  فروری‬‮  2015

مینجمنٹ کی مانوں گا !حارث سہیل کسی بھی نمبر پر کھیلنے کو تیار

کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک )قومی بلے باز حارث سہیل نے کہا ہے کہ مینجمنٹ جس نمبر پر کہے گی میں اس نمبر پر بیٹنگ کرنے کیلئے تیار ہوں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں شکست پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا انہیں بھی شکست کا دکھ ہے تاہم ابھی ورلڈ کپ… Continue 23reading مینجمنٹ کی مانوں گا !حارث سہیل کسی بھی نمبر پر کھیلنے کو تیار

افغان فاسٹ باﺅلر حامد حسن نے ون ڈے کرکٹ میں 50 وکٹیں مکمل کرلیں

datetime 23  فروری‬‮  2015

افغان فاسٹ باﺅلر حامد حسن نے ون ڈے کرکٹ میں 50 وکٹیں مکمل کرلیں

ڈونیڈن( نیوز ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹےم کے فاسٹ باﺅلر حامد حسن نے ایک روزہ میچز میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کر لی، ون ڈے کرکٹ میں50وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے افغان بولر بن گئے ہیں۔ حامد حسن نے کارنامہ سری لنکا کے خلاف میچ میں حاصل کیا۔ وہ اب تک 26 میچوں میں 51 وکٹیں… Continue 23reading افغان فاسٹ باﺅلر حامد حسن نے ون ڈے کرکٹ میں 50 وکٹیں مکمل کرلیں

پاکستان کو ٹیم ویسٹ انڈیز سے بہتر بلے بازوں کو سنبھل کر کھیلنا ہوگا،سعید اجمل

datetime 23  فروری‬‮  2015

پاکستان کو ٹیم ویسٹ انڈیز سے بہتر بلے بازوں کو سنبھل کر کھیلنا ہوگا،سعید اجمل

لاہور(نیوز ٹو ڈے)پاکستانی آف سپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے جتنی اچھی نہیں ہے ،قومی ٹیم اعتماد سے کھیلے تو کل میچ جیت سکتی ہے۔ کرکٹ دیوانگی “میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ اچھی ہے لیکن باو¿لنگ کافی کمزور ہے ،پاکستان کی ٹیم ویسٹ… Continue 23reading پاکستان کو ٹیم ویسٹ انڈیز سے بہتر بلے بازوں کو سنبھل کر کھیلنا ہوگا،سعید اجمل

تمام بلے بازوں کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا، مصباح الحق

datetime 23  فروری‬‮  2015

تمام بلے بازوں کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا، مصباح الحق

کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ اہم ہے اور دونوں ٹیمیں جیت کے لئے میدان میں اتریں گی اس لئے بلے بازوں کو اپنی کھوئی ہوئی فارم واپس لانا ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصباح الحق نے انٹرویو کے دوران ویسٹ… Continue 23reading تمام بلے بازوں کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا، مصباح الحق

پہلی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 3 مارچ سے گوجرانوالہ ‘ سیالکوٹ اور گجرات میں شروع ہوگی

datetime 23  فروری‬‮  2015

پہلی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 3 مارچ سے گوجرانوالہ ‘ سیالکوٹ اور گجرات میں شروع ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیراہتمام اور پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے تعاون سے پہلی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 3 سے 8مارچ تک گوجرانوالہ ‘ سیالکوٹ اور گجرات میں ایک ساتھ شروع ہوگا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ… Continue 23reading پہلی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 3 مارچ سے گوجرانوالہ ‘ سیالکوٹ اور گجرات میں شروع ہوگی

وقت بتائے گاانتظار کیسا ہے ،آفریدی کو گیل کا جواب

datetime 23  فروری‬‮  2015

وقت بتائے گاانتظار کیسا ہے ،آفریدی کو گیل کا جواب

کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ورلڈ کپ کا اہم میچ 21فروری کو ہونے جارہا ہے شکست خوردہ ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہار کو بھلانے اور تازہ دم ہونے کیلئے سیر کی اور ہوٹل میں کھانا کھایا رپورٹ کے مطابق کرائسٹ چرچ کے جس ہوٹل میں شاہد آفریدی احمد شہزاد اور سہیل… Continue 23reading وقت بتائے گاانتظار کیسا ہے ،آفریدی کو گیل کا جواب

زمبابوے کے خلاف میچ اب یا کبھی نہیں والا معاملہ ہے،وسیم اکرم

datetime 22  فروری‬‮  2015

زمبابوے کے خلاف میچ اب یا کبھی نہیں والا معاملہ ہے،وسیم اکرم

سڈنی۔۔۔۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر سخت مایوس دکھائی دیتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو اگلا میچ ہر حالت میں جیتنا ہوگا ورنہ وہ واپسی کی فلائٹ کے لیے تیار رہے۔وسیم اکرم ورلڈ کپ کے میچوں کی کمنٹری کے لیے… Continue 23reading زمبابوے کے خلاف میچ اب یا کبھی نہیں والا معاملہ ہے،وسیم اکرم

باؤلز نے جنوبی افریقہ کے خلاف کامیاب کرایا، دھونی

datetime 22  فروری‬‮  2015

باؤلز نے جنوبی افریقہ کے خلاف کامیاب کرایا، دھونی

میلبورن….. جنوبی افریقا کے خلاف تاریخی فتح پر ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باؤلرز کی اچھی باؤلنگ کے باعث جنوبی افریقا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے۔ ہندوستانی ٹیم نے اتوار کو میبلورن میں کھیلے جانے والے اس میچ میں جنوبی افریقا سے شکست کی روایت توڑتے… Continue 23reading باؤلز نے جنوبی افریقہ کے خلاف کامیاب کرایا، دھونی

سابق عالمی چیمپیئنز محمد علی اور سونی لسٹن کے دستانے لاکھوں ڈالر میں نیلام

datetime 22  فروری‬‮  2015

سابق عالمی چیمپیئنز محمد علی اور سونی لسٹن کے دستانے لاکھوں ڈالر میں نیلام

واشنگٹن۔۔۔۔۔باکسنگ کی دنیا کے دو سابق عالمی چیمپیئنز محمد علی اور سونی لسٹن کے دستانے لاکھوں ڈالر میں نیلام ہوئے ہیں۔نیویارک میں ہریٹیج آکشنز کے تحت ہونے والی نیلامی میں ایک گمنام خریدار نے انھیں نو لاکھ 65 ہزار ڈالر میں خریدا۔یہ دستانے ان دونوں باکسرز نے 1965 میں امریکی ریاست مین میں ہونے والے… Continue 23reading سابق عالمی چیمپیئنز محمد علی اور سونی لسٹن کے دستانے لاکھوں ڈالر میں نیلام