منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

کینیڈا :وویمنز فٹبال ورلڈ کپ میچ میں فرانس نے انگلینڈ کو ہرا دیا

datetime 10  جون‬‮  2015 |

کینیڈا (نیوزڈیسک )کینیڈا میں کھیلے گئے وومینز فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں فرانس نے انگلینڈ کیخلاف ایک صفر سے کامیابی سمیٹ لی ۔ وومینز فٹبال ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے گروپ میچ میں فرانس کی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے حریف انگلینڈ کی ٹیم کو ایک صفر سے مات دے دی ۔ فاتح ٹیم نے حریف کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور پورے میچ میں انگلش ٹیم گول پوسٹ پر صرف ایک حملہ کرنے میں کامیاب ہو پائی ۔ فرانس کی جانب سے یوگینی لوسیمرز نے شاندار گول کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار نبھایا ، انگلینڈ کی خواتین فٹبال ٹیم 1974 سے ابھی تک فرانسیسی خواتین کی ٹیم کو مات دینے میں ناکام رہی ہے ۔ فاتح ٹیم ایونٹ کے اگلےمیچ میں میکسیکو کیخلاف میدان میں اترے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…