اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

انگلینڈ، نیوزی لینڈ میچ سے قبل ایجبسٹن میں آگ لگ گئی

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایجبسٹن(نیوزڈیسک) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے قبل گراونڈ کے کچن میں آگ لگنے سے میچ کی تیاریاں تعطل کا شکار ہو گئی ہیں۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا لیکن پیر کو میچ کی حتمی تیاریاں اسٹیڈیم کے کچن میں آگ لگنے سے متاثر ہو گئیں۔دوپہر کو لگنے والی اس آگ کے بعد آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کی پانچ اور ایمبولینس کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور اسٹیڈیم کو خالی کرا لیا گیا۔سٹاف کے ایک رکن کو فوراً احتیاطی تدابیر کے طور پر گھر بھیج دیا گیا جبکہ دیگر کو طبی امداد فراہم کی گئی۔



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…