منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کرکٹ میں بغاوت ،ترجمان آئی سی سی نے تصدیق کردی

datetime 1  مئی‬‮  2015

کرکٹ میں بغاوت ،ترجمان آئی سی سی نے تصدیق کردی

نئی دہلی( نیوزڈیسک) بھارتی ارب پتی تاجر اور ایسل گروپ کے سربراہ سبھاش چندرا کی زیر نگرانی کرکٹ میں بغاوت اور آئی سی سی کے مساوی ایک نیا کرکٹ ڈھانچہ متعارف کرنے کی تیاری کر لی گئی اور آئی سی سی نے اس سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading کرکٹ میں بغاوت ،ترجمان آئی سی سی نے تصدیق کردی

کھلنا ٹیسٹ،بنگلہ دیش کے دوسری اننگزمیں 273رنز، باﺅلرزناکام

datetime 1  مئی‬‮  2015

کھلنا ٹیسٹ،بنگلہ دیش کے دوسری اننگزمیں 273رنز، باﺅلرزناکام

کھلنا(نیوزڈیسک )پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم 682 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جب کہ بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 273 رنز بنا لئے ہیں۔کھلنا کے شیخ ابو نصر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر بنگلا… Continue 23reading کھلنا ٹیسٹ،بنگلہ دیش کے دوسری اننگزمیں 273رنز، باﺅلرزناکام

پاکستان کی بڑی لیڈ، بنگلہ دیش کی عمدہ بیٹنگ

datetime 1  مئی‬‮  2015

پاکستان کی بڑی لیڈ، بنگلہ دیش کی عمدہ بیٹنگ

کھلنا (نیوز ڈیسک)کھلنا میں جاری پہلے ٹسیٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 628 رنز بنا کر آو¿ٹ ہو گئی ہے۔ پاکستان کو اننگز میں 296 رنز کی برتری حاصل ہے جبکہ اس وقت بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلہ دیش نے اب سے کچھ دیر قبل تک بغیر کسی وکٹ… Continue 23reading پاکستان کی بڑی لیڈ، بنگلہ دیش کی عمدہ بیٹنگ

کھلنا ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم بنگلا دیش کیخلاف 628 رنز پر آﺅٹ

datetime 1  مئی‬‮  2015

کھلنا ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم بنگلا دیش کیخلاف 628 رنز پر آﺅٹ

کھلنا(نیوز ڈیسک) پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بنگلا دیش کے 332 رنز کے جواب میں پاکستان کی ٹیم کو اپنی پہلی اننگزمیں بنگال ٹائیگرز پر296 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد 628 پر آو¿ٹ ہو گئی۔ کھلنا کے شیخ ابو نصر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کا… Continue 23reading کھلنا ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم بنگلا دیش کیخلاف 628 رنز پر آﺅٹ

پاکستان کے 3 بیٹسمینوں نے چھکا لگا کر نصف سنچریاں مکمل کی

datetime 1  مئی‬‮  2015

پاکستان کے 3 بیٹسمینوں نے چھکا لگا کر نصف سنچریاں مکمل کی

کھلنا(نیوز ڈیسک)کھلنا ٹیسٹ میں پاکستان کے 3بیٹسمینوں نے چھکا لگا کر نصف سنچریاں مکمل کیں۔مہمان ٹیم کی اننگز میں سب سے پہلے محمدحفیظ، پھر اظہر علی نے گیند کو فضا کی سیر کراتے ہوئے باﺅنڈری کے پار بھیج کر 50کا سنگ میل عبور کیا،جمعرات کو سرفراز احمد نے بھی چھکا جڑ کر نصف سنچری مکمل… Continue 23reading پاکستان کے 3 بیٹسمینوں نے چھکا لگا کر نصف سنچریاں مکمل کی

انڈر 23 فٹبال کے لئے پاکستانی پلیئرز آج تیاریوں کا آغاز کرینگے

datetime 1  مئی‬‮  2015

انڈر 23 فٹبال کے لئے پاکستانی پلیئرز آج تیاریوں کا آغاز کرینگے

لاہور(نیوز ڈیسک) اے ایف سی انڈر23 کوالیفائنگ راﺅنڈکے لیے پاکستانی کھلاڑی جمعے سے لاہور میں تیاریوں کا آغاز کریں گے۔15 مئی سے متحدہ عرب امارات میں شیڈول ایونٹ میں پاکستان سمیت اردن، کویت، کرغزستان اور ترکمانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔گروپ بی کے ان مقابلوں کی فاتح سائیڈ آئندہ برس شیڈول مین مرحلے میں رسائی… Continue 23reading انڈر 23 فٹبال کے لئے پاکستانی پلیئرز آج تیاریوں کا آغاز کرینگے

آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے -شاہد آفریدی

datetime 1  مئی‬‮  2015

آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے -شاہد آفریدی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کے آل راو¿نڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے۔جمعرات کو یہاں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ وہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد عالمی کرکٹ کو مکمل طور پر خیر آباد کہہ دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد… Continue 23reading آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے -شاہد آفریدی

پی سی بی اور ایکسائز میں مذاکرات کامیاب ، قذافی سٹیڈیم ڈی سیل کردیا گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

پی سی بی اور ایکسائز میں مذاکرات کامیاب ، قذافی سٹیڈیم ڈی سیل کردیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ اور محکمہ ایکسائز کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور حکام نے قذافی سٹیڈیم کو بورڈ حکام کیلئے کھول دیا ہے ، سٹیڈیم کے مرکزی اور دیگر دفاتر کے دروازوں کو لگائی جانے والی سیلیں توڑ دی گئی ہیں اور سٹیڈیم کی حدود میں قائم تمام دکانوں… Continue 23reading پی سی بی اور ایکسائز میں مذاکرات کامیاب ، قذافی سٹیڈیم ڈی سیل کردیا گیا

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو کیسے منایاگیا،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  اپریل‬‮  2015

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو کیسے منایاگیا،تفصیلات سامنے آگئیں

ہرارے(نیوزڈیسک) چیئرمین زمبابوین کرکٹ بور ڈ ولسن مناسے نے دورہ پاکستان کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں اس کی تصدیق کی۔چیئرمین زمبابوین کرکٹ بورڈ ولسن مناسے نے پریس کانفرنس سے خطاب میں… Continue 23reading زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو کیسے منایاگیا،تفصیلات سامنے آگئیں