لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ اگلے سال سری لنکااوربنگلہ دیش سے ٹیم پاکستان بھیجنے کا معاہدہ کرینگے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ زمبابوے کیخلاف سیریز سے بہت فائدہ ہواجس کے ساتھ دیگر ممالک کے آفیشلز بھی آئے،مہمان ٹیم پاکستان سے مطمئن ہوکر روانہ ہوئی ہے۔شہریار خان نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کو مزید فروغ دینے کیلئے جلد یہاں کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کرونگا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ آنیوالی ٹیموں کے انٹرنیشنل میچز کراچی میں ہونگے۔
سری لنکا اور بنگلادیش سے پاکستان آنے کا معاہدہ کرینگے,شہریار خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی



















































