لالیگا فٹبال :بارسلونا نے حریف ٹیم گیٹافے کو چھ صفر سے شکست دے دی
بارسلونا (نیوز ڈیسک ) لالیگا فٹبال ٹورنامنٹ میں ستاروں سے بھری فٹبال کلب ٹیم بارسلونا نے حریف ٹیم گیٹافے کو صفر کے مقابلے چھ گولز سے ٹھکانے لگا دیا۔ سپین میں جاری لالیگا فٹبال ٹورنامنٹ میں میزبان بارسلونا گیٹافے کو ہرا ٹائٹل کے لئے مضبوط امیدوار بن گئی ہے۔ بارسلونا کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل… Continue 23reading لالیگا فٹبال :بارسلونا نے حریف ٹیم گیٹافے کو چھ صفر سے شکست دے دی