پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، کرکٹ کے ویران میدان پھر سے سجنے کو تیار
لاہور (نیوز ڈیسک) دہشتگردوں نے 3 مارچ 2009ءکو لاہور کے لبرٹی چوک میں سری لنکن ٹیم پر حملہ کر کے پاکستانی کرکٹ کی تاریخ پر ایسا دھبہ لگایا جو آج تک نہیں دھل سکا۔ کھلاڑیوں کی بس کو قذافی سٹیڈیم جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔ بس ڈرائیور نے گولیوں کی بوچھاڑ میں ہمت اور حوصلے… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، کرکٹ کے ویران میدان پھر سے سجنے کو تیار