بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

شدید گرمی بھی کرکٹ شائقین کے جذبوں کو پگھلا نہ سکی

datetime 24  مئی‬‮  2015
Pakistanj cricket fans stand in a queue to enter the Gaddafi stadium in Lahore, Pakistan, Friday, May 22, 2015. Zimbabwe is the first test playing nation to visit Pakistan in more than six years since gunmen attacked a bus of the Sri Lanka team in Lahore in 2009. (AP Photo/B.K. Bangash)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی بھی کرکٹ شائقین کے جذبوں کو پگھلا نہ سکی اور خواتین ،بچے ،بوڑھے اور جوان میچ کے آغاز سے کئی گھنٹے قبل اسٹیڈیم پہنچ گئے ، شائقین کرکٹ پرجوش انداز میں پرچم لہراتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی کی طرح دوسرے میچ میں بھی کرکٹ شائقین کا جذبہ دیدنی تھا ۔ صوبائی دارالحکومت میں شدید گرمی کے باوجود خواتین ، بچے ، بوڑھے اور جوان چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی کے میچ کے آغاز سے گھنٹوں قبل اسٹیڈیم پہنچ گئے اور پرچم لہراتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔ اس دوران بچے اور خواتین اپنے چہروں پر قومی پرچم پینٹ کراتے رہے ۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…