لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کاقوم کو دوسرا تحفہ،دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت لیا تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے قذافی سٹڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے کرکٹ شائقین کو دوسرا تحفہ دیدیا، زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 175رنز بنائے جبکہ جواب میں پاکستان کے کھلاڑیوں میں احمد شہزاد18، مختار احمد62 نعمان انور 18شعیب ملک 7عمر اکمل30شاہد آفریدی7محمد رضوان6 انور علی2 رنز بنا پائے عماد وسیم نے چار رنز اور بلاول بھٹی نے 13رنز ناٹ آﺅٹ بناتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فتح سے 19.4اوورز میں ہمکنار کردیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کاقوم کو دوسرا تحفہ،دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار،وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا



















































