ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر رضا حسن پر دو سال کی پاپندی عائد

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن پر دو سال کی پابندی کی سزا سنا دی گئی۔ پی سی بی کے مطابق قومی کرکٹر کی ڈومیسٹک سیزن میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی انکوائری لگی۔ تحقیقات مکمل ہونے پر رضا حسن کے خلاف دو سالہ پابندی عائد کر دی گئی۔ فیصلے کے مطابق رضا فروری دو ہزار سترہ تک کسی بھی قسم کی کرکٹ میں شمولیت نمائندگی نہیں کر سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…