فاسٹ بالر عمران خان سہیل خان کی جگہ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل
لاہور(نیوزڈیسک )فاسٹ بالر عمران خان کو سہیل خان کی جگہ دورہ بنگلہ دیش کےلئے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ۔جبکہ پی سی بی نے دورہ بنگلہ دیش کے دوران قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی فٹنس مسائل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی… Continue 23reading فاسٹ بالر عمران خان سہیل خان کی جگہ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل