بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

روبیل حسین نازنین اختر کیس سے بری ہوگئے

datetime 21  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (نیوزڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹر روبیل حسین جن کے خلاف مقامی اداکارہ نازنین اختر ہیپی نے زیادتی کا مقدمہ درج کروایا تھا،بری ہوگئے ہیں۔ بنگلہ دیشی پولیس کے مطابق انہیں اداکارہ کے الزامات کے مطابق کوئی ثبوت نہ مل سکا ہے جس پر ڈھاکہ کی ویمن اینڈ چائلڈ ریپریشن ٹریبونل نے کرکٹر کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم دے دیا۔ نازنین اختر کے مطابق وہ اس فیصلے کیخلاف اپیل کریں گی۔ نازنین کا کہنا ہے کہ کرکٹر انہیں شادی کا جھانسہ دے کے ان کی عزت لوٹتے رہے اور بعد ازاں وعدے سے مکر گئے۔ نازنین نے ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی کوارٹر فائنل تک رسائی کے بعد مقدمہ واپس لے لیا تھا تاہم بعد ازاں روبیل حسین کی جانب سے انہیں دھمکی آمیز فون کالز اور ان کی نجی تصاویر کے ذریعے بلیک میلنگ کی کوشش پر معاملہ ایک بار پھر عدالت میں پہنچ گیا۔

مزید پڑھیے:چینی بیماریوں کا علاج کیسے کر رہے ہیں ؟جان کر آ پ بھی حیران رہ جائیں گے



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…