جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

سکندررضا کی پاکستانی کیمپ آمد، مشتاق احمد کی امامت میں نماز پڑھی

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی نڑاد زمبابوین کرکٹر سکندر رضا نے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ گپ شپ لگائی۔ نماز مغرب سے قبل جب پاکستانی ٹیم کے کیمپ میں وقفہ ہوا تو سکندر رضا بھی اپنی ٹیم کے ساتھ پریکٹس چھوڑ کر پاکستانی کیمپ پہنچ گئے، انہوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ سپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کی امامت میں مغرب کی نماز پڑھی اور اس کے بعد ایک گھنٹہ پاکستانی ٹیم کے کیمپ میں ہی موجود رہے۔ واضح رہے کہ سکندر رضا بٹ کا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور وہ اپنی فیملی کے ہمراہ چند سال قبل زمبابوے منتقل ہو گئے تھے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…