بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی فلائٹ انہیں ”دھوکہ“دے گئی

datetime 21  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی فلائٹ انہیں ”دھوکہ“دے گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی فلائٹ نے صبح 9بجے لاہور کے لیے روانہ ہو نا تھا لیکن ناگزیر وجوہات کی بنا کر فلائٹ 6گھنٹے لیٹ ہوگئی اور انہیں ایئر پورٹ پر ہی انتظار کر نا پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرفراز احمد زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کے لیے لاہور آرہے تھے جس کا پہلا میچ کل قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کو ورلڈ کپ 2015ء میں آسٹریلیا جانے کے لیے کئی گھنٹے تک ایئر پورٹ پر انتظار کر نا پڑا تھا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…