فاسٹ باﺅلر احسان عادل زخمی،ون ڈے سیریز سے باہر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی فاسٹ باﺅلر احسان عادل زخمی ہونے کے باعث بنگلہ دیش کے ساتھ ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز جاری ہے جس میں قومی ٹیم کے سکواڈ میں شامل فاسٹ باﺅلر احسان عادل پریکٹس سیشن کے دوران پاﺅں پرچوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے… Continue 23reading فاسٹ باﺅلر احسان عادل زخمی،ون ڈے سیریز سے باہر