جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اور جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیموں کے مابین تیسرا میچ (کل) کھیلا جائے گا

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

سیﺅل (نیوز ڈیسک) پاکستان اور جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیموں کے مابین چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ جنوبی کوریا نے چار میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 3-3 گول سے برابری پر ختم ہوگیا تھا۔ قومی ہاکی ٹیم محمد عمران کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عمران بٹ، محمد عرفان، تصور عباس، زوہیب اشرف، محمد رضوان جونیئر، محمد توثیق، احمد شکیل بٹ، فیصل قادر، محمد وقاص شریف، ارسلان قادر، شفقت رسول، محمد عمر بھٹہ، محمد دلبر، علی شان، مظہر عباس، محمد کاشف علی اور نواز اشفاق شامل ہیں۔ واضح رہے کہ سیریز کا چوتھا اور آخری میچ 23 مئی کو کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم سیریز کھیلنے کے بعد 25 مئی کو وطن واپس لوٹے گی۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…