پاکستان سے سیریز؛ مالی فائدہ دیکھ کر بھارت کے منہ میں پانی بھر آیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مالی فائدہ دیکھ کر بھارت کے منہ میں پانی بھرآیا، بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ دسمبر کی مجوزہ سیریز ہم اپنی سرزمین پر بھی کھیل سکتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اتوار کے روز بھارتی ہم منصب جگموہن ڈالمیا سے کولکتہ میں… Continue 23reading پاکستان سے سیریز؛ مالی فائدہ دیکھ کر بھارت کے منہ میں پانی بھر آیا







































