پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پاک زمبابوے کاآخری میچ دیکھنے کے لئے دولہااوردولہن ولیمے کے روزقذافی سٹیڈیم پہنچ گئے

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پاک زمبابوے کے درمیان ہونے والے آخری ایک روزہ میچ کودیکھنے کے لئے دولہااوردولہن والے میچ کے روزقذافی سٹیڈیم پہنچ گئے ۔اتوارکے روزلاہورکے علاقے سمن آباد سے تعلق رکھنے والے عمررضوان ولیمے والے روز اپنی دولہن کے ہمراہ میچ دیکھنے کے سٹیڈیم آیااورمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں نے دن فیملی کے ساتھ گزارنے کے بجائے میچ دیکھنے کوترجیح دی ہے اورمجھے انتہائی خوشی ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال ہوگئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…