پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

تیسرے ون ڈے میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے ، قومی ٹیم میں محمد سمیع کی جگہ جنید خان کو شامل کیا گیا ہے ، جبکہ نوجوان کھلاڑی بابر اعظم کو بھی آج کے میچ میں پرفارمنس دکھانے کا موقع ملا ہے ، قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ وہ آج کے میچ میں کامیابی حاصل کر کے کلین سویپ کرنا چاہتے ہیں ، زمبابوے کے کپتان نے کہا کہ وہ آج کے میچ میں جیت کر شکست کا مارجن کم کرنے کی کوشش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…