پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

پاک زمبابوے تےسرا ون ڈے میچ،شائقین نے یادگاربنادیا

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد، مختلف انداز اپنائے اسٹیڈیم پہنچی،پاک زمبابوے تیسرے ون ڈے سے لطف اندوز ہونے کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں میلہ لگ گیا،شائقین مختلف انداز اپنائے اسٹیڈیم چلے آئے،اس موقع پر بچے بھی پرجوش دکھائی دیئے،کوئی پرچم ساتھ لایا تو کوئی بینرز، کرکٹ کے دیوانوں نے چہروں پر پینٹنگز بھی کرائی،منچلوں کے ساتھ ساتھ خواتین کا جوش وخروش بھی دیدنی تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…