منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

محمد عامر کوآسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کی پیشکش

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

میلبورن(نیوزڈیسک) پابندی کا شکار پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش کی جانب سے کھیلنے کی پیش کش کی گئی ہے۔تئیس سالہ فاسٹ بولر محمد عامرپر اسپاٹ فکسنگ کیس میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے عائد کردہ 5 سالہ پابندی رواں سال 2 ستمبر کو ختم ہورہی ہےتاہم وہ آئی سی سی کی خصوصی اجازت کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی بگ بیش کی ایک ٹیم نے محمد عامر سے رابطہ کرکے انہیں اپنے ساتھ کھیلنے کی پیشکش کی ہے جس کے بعد نوجوان فاسٹ بولر اس پیشکش پر غور کر رہے ہیں اور قوی امکان ہے کہ وہ آئندہ سیزن میں بگ بیش کا حصہ ہوں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے 2010 میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے لارڈز ٹیسٹ میں جان بوجھ کر نوبال کرنے پر اسپاٹ فکسنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے محمد عامرپر 5 سال کی پابندی عائد کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…