سری نواسن نے اپنے ہی بورڈ کو مشکل میں ڈال دیا
ممبئی (نیوز ڈیسک)کئی سال تک بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابستہ رہنے والے اور بورڈ کے سابق چیئرمین این سری نواسن نے بالآخر اپنے ہی بورڈ کو مشکل میں ڈال دیا۔ سری نواسن ان دنوں آئی سی سی کے چیئرمین ہیں اور ان کی ایما پر ہی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر کو مبینہ… Continue 23reading سری نواسن نے اپنے ہی بورڈ کو مشکل میں ڈال دیا







































