قومی نیٹ بال چیمپین شپ 21 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہو گئی

12  مئی‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زےر اہتمام 14 ویں قومی نےٹ بال چےمپےن شپ 21 مئی سے حمےدی ہال، پاکستا ن سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد مےں شروع ہوگی۔ پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے سےکرٹری جنرل مدثر آرائےں نے بتاےا کہ چیمپئن شپ مےں پاکستان آرمی، پاکستان نےوی، پاکستان ائےرفورس، پاکستان پولےس، پاکستان واپڈا، پاکستان رےلوے، ہائر اےجوکےشن کمےشن، بلوچستان، سندھ، پنجاب، کے پی کے، فاٹا، اسلام آباد، آزاد کشمےر، لمز ےونےورسٹی اور لاہور گرامر سکول کی ٹےمےں شرکت کرےں گی جبکہ پاکستان آرمی اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ چیمپئن شپ 24 مئی تک جاری رہے گی، منیجرز مٹےنگ 20 مئی کو حمےدی ہال مےں شام پانچ بجے ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ چےمپےن شپ مےں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا قومی ٹےم کےلئے چناﺅ کےا جائے گا جو کہ ملائشےا مےں ہونے والی انٹرنےشنل مےنز نےٹ بال چےمپےن شپ مےں شرکت کرے گی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…