یونس خان کی 29ویں سنچری، سر ڈان بریڈ مین کا ریکارڈ برابر
لاہور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم میں شامل یونس خان نے اپنے کیریئر کی 29ویں سنچری مکمل کرلی ہے۔ اس سنچری کے ساتھ ہی وہ سر ڈان بریڈ مین کی 29سینچریز کا ریکارڈ برابر کرنے والے پہلے پاکستانی بھی بن گئے ہیں۔ اس اعزاز کو پانے کیلئے یونس نے 142گیندوں کا سامنا کیا۔جموعی طور پر… Continue 23reading یونس خان کی 29ویں سنچری، سر ڈان بریڈ مین کا ریکارڈ برابر







































