بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی خواتین فٹ بال ٹیم کے چرچے

datetime 23  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستان کا قومی کھیل تو ہاکی ہے لیکن ملک میں ہر کھیل کو اہمیت دی جاتی ہے، اگر بات کی جائے پاکستان کی خواتین کی تو وہ نہ صرف گھر کے کاموں بلکہ ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ چل رہی ہیں۔پاکستان کی خواتین پڑھائی میں، نوکری میں، گھرداری میں تو اپنا لوہا منوا ہی چکی ہیں لیکن اب وہ کھیلوں کی دنیا میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔پاکستان کی خواتین فٹ بال ٹیم کو دنیا بھر میں خوب پزیرائی مل رہی ہے جس کی متعدد وجوہات ہیں۔حال ہی میں اس ٹیم نے مالدیوس جاکر 2 ٹرافیاں حاصل کی ہیں اور ان کے مداحوں کی تعداد بڑھتی ہی جارہی ہے۔دراصل خواتین فٹ بال ٹیم کی بڑھتی ہوئی فین فالونگ کی وجہ صرف انکا کھیل ہی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کی پر کشش شخصیت بھی ہے اور وہ پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں پہچانی جارہی ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…