ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دس قومی کھلاڑی ایسے جو پہلے پاکستان میں کبھی نہ کھیلے

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)زمبابوے کیخلاف اعلان کر دہ پاکستانی سکواڈ میں صرف 5کھلاڑی ایسے ہیں جو پہلے بھی اپنی سرزمین پر انٹر نیشنل کرکٹ کھیل چکے ہیں جبکہ ٹیم کے نائب کپتان سرفراز ،عمر اکمل، شہزاد،حماد ، بلاول، عماد وسیم، رضوان،مختار،نعمان انور اور انور علی نے پہلی دفعہ ہوم گراو¿نڈ پر انٹرنیشنل میچ کھیلا۔ کپتان شاہد آفریدی، محمد حفیظ، شعیب ملک ، وہاب ریاض اور محمد سمیع پہلے بھی اپنی سرزمین پر انٹرنیشنل کرکٹ کھیل چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…