رانچی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو جھاڑ کھنڈ سٹیٹ ہاو¿سنگ بورڈ نے نوٹس ارسال کر کے استفسار کیا ہے کہ انہوں نے اپنے الاٹ شدہ پلاٹ سے ملحقہ پلاٹ کو غیر قانونی طور پر اپنے قبضے میں کیوں لیا ہے لہٰذا کیو ں نہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اس معاملے پر بھارتی کپتان سے 15دن کے اندر جواب طلب کیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان
-
گریٹ گیم(دوسرا حصہ)
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
یہ میچ فکس تھا؟ آئی سی سی نے بڑی انکوائری شروع کردی
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈ کا خطرہ بڑھ گیا
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
سرکاری ملازمین پر پابندیاں عائد
-
موبائل فون کی خفیہ سیٹنگ سے بینک اکائونٹس کو خطرہ، الرٹ جاری
-
کالعدم بی ایل ایف کی خاتون خودکش بمبار کے سہولت کار کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
مقامی مارکیٹ میں سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
-
آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے ایران نے نئی شرائط رکھ دیں
-
اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
-
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اہم بیان سامنے آگیا
-
ڈیزل سستا، پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان



















































