جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

سپر8ٹی ٹوئنٹی: مصباح الحق کے27گیندوں پر67رنز

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں جاری سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی میں مصباح الحق نے بوم بوم بیٹنگ کرتے ہوئے 27 گیندوں پر 67 رنز بنا ڈالے۔ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں فیصل آباد وولوز اور ملتان ٹائیگرز کا میچ جاری ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتےہوئے فیصل آباد وولوز نے مقررہ20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔ کپتان مصباح الحق 5ویں نمبر پر بیٹنگ کیلئے پہنچے، انہوں نے شاندار کارکردگی دکھائی اور 27 گیندوں پر 67 رنز بنا ڈالے۔ ان کی اننگز میں 5 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔ وہ ناٹ آﺅٹ واپس گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…