پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

برسبین ہیٹ نے سیموئل بدری کی خدمات حاصل کر لیں

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

میلبورن (نیوز ڈیسک)برسبین ہیٹ نے رواں برس شیڈول بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کیلئے ویسٹ انڈین سپنر سیموئل بدری کی خدمات حاصل کر لیں۔ بدری نمبر ون ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل باﺅلر ہیں، انہوں نے گزشتہ برس بھی برسبین سے معاہدہ کیا تھا مگر کندھے کی انجری کے باعث انہیں لیگ سے دستبرداری اختیار کرنا پڑی۔ برسبین ٹیم کے کوچ ڈینیئل ویٹوری نے اپنے بیان میں کہا بدری باصلاحیت اور تجربہ کار سپنر ہیں، ان کی خدمات ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…