جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

قومی ہاکی ٹیم کی وطن واپسی، کوئی عہدیدار استقبال کو نہ آیا

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا میں چار ملکی سیریز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ایئرپورٹ پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کاکوئی عہدیدار کھلاڑیوں کے استقبال کو نہ آیا تھا۔ 23 رکنی قومی ہاکی ٹیم رات دو بجے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچی توہاکی فیڈریشن کا ایک بھی عہدیدار کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے موجود نہ تھا۔ کھلاڑیوں کو ائیرپورٹ پر مختلف دشواریوں کا سامنا بھی کرنا پڑا اورکوچ شہناز شیخ کا سامان بھی نہ پہنچ سکا۔ آخرکار قومی کھلاڑیوں کو گھر جانے کیلئے کسی قسم کی سواری بھی فیڈریشن کی جانب سے مہیا نہ کی گئی تھی، اسی لئے جب کھلاڑی گھر جانے لگے تو کسی نے ٹیکسی کا رخ کیا اور کسی نے اپنی گاڑی کا۔ ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کو کسی قسم کی سکیورٹی بھی نہ فراہم کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…