قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت ختم ہو گئی
کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت ختم ہو گئی جلد نئے کا کنٹریکٹ کا اعلان کیا جائے گا جس میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ دسمبر دو ہزار چودہ میں سینٹرل کنٹریکٹ کی معیاد پوری ہونے کے بعد تین ماہ کی توسیع دی گئی تھی۔ پی سی بی کے ذرائع سے معلوم… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت ختم ہو گئی