جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایڈن ہیزارڈ نے ایف ڈبلیو اے ایوارڈ جیت لیا

datetime 13  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) چیلسی کے اسٹرائیکر ایڈن ہیزارڈ نے انگلش فٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن ( ایف ڈبلیو اے) کا پلیئر آف دی ایئرایوارڈ جیت لیا، ایوارڈ کے فاتح کا تعین کرنے کیلیے 300 قلمکاروں نے ووٹ دیے۔ہیزارڈ نے اس کے علاوہ رواں سیزن میں پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن ( پی ایف اے ) کا اعزاز بھی اپنے نام کیا تھا، ہیزارڈ نے 53 فیصد ووٹ لیکر پہلی پوزیشن پائی جبکہ ان کے کلب کپتان جون ٹیری تیسرے نمبر پر رہے اور دوسری پوزیشن ٹوٹنہم کے اسٹرائیکر ہیری کین کے نام رہی۔
ہیزارڈ کو یہ ایوارڈ 21 مئی کو شیڈول تقریب میں دیا جائے گا، اس موقع پرایف ڈبلیو اے کے چیئرمین اینڈی نے کہا کہ ہمارے ایوارڈ پانے والوں کی فہرست میں تمام ورلڈ کلاس پلیئرز شامل رہے اور ایڈن اس میں قابل قدر اضافہ ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…