پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

قومی ٹی ٹوئنٹی سپر ایٹ کپ، فیصل آباد وولفز نے ملتان ٹائیگرز کو ہرا دیا

datetime 13  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جاری قومی ٹی 20 کپ میں فیصل آباد وولفز اور ملتان ٹائیگرز کی ٹیمیں میدان میں آئیں۔ فیصل آباد وولفز نے پہلے کھیلتے ہوئے 183 رنز بنائے۔ کپتان مصباح الحق نے 67 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ جواب میں ملتان ٹائیگرز نے خوب ڈٹ کے مقابلہ کیا۔ سعید اجمل کو ایک اوور میں تین چھکوں سمیت اکیس رنز پڑے لیکن سولہویں اوور کے اختتام پر بارش نے کھلاڑیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ اکیس گیندوں پر پینتالیس رنز کی دوری پر میچ ختم کر دیا گیا۔ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت فیصل آباد وولفز کی ٹیم فاتح قرار پائی۔ مصباح الحق کو مین آف دی میچ ایوارڈ ملا۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…