جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

انگلش پریمپئر لیگ، برنلے میچ جیتنے کے باوجود ایونٹ سے باہر ہو گئی

datetime 10  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انگلش پریمپئر لیگ میں برنلے کی ٹیم میچ جیتنے کے باوجود ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ اسٹار کی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کو کرسٹل پیلس کے ہاتھوں شکست ہو گئی۔
فٹبال پریمپئر لیگ کے اہم راو¿نڈ میں برنلے کا ٹاکرا Hull City سے ہوا۔ جس میں شاندار مقابلے کے بعد برنلے کی ٹیم نے میچ 0-1 سے جیت لیا مگر اس کے باوجود فٹبال کے میگا ایونٹ میں ان کا سفر یہیں پر ہی ختم ہو گیا۔ اس سے قبل بھی پرفارمنس کی بنیادوں پر 2009 اور 2010 کے پریمیئر لیگ میں برنلے کو پوائنٹس کی بنیاد پر محرومی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ دوسرے میچ میں ہیروز سے بھری وین رونی کی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…