جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت پاکستان سے امارات میں کھیلنے کےلئے تیار،شہریار

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ (نیوزڈیسک )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) شہریار خان نے کہا کہ رواں سال دسمبر میں پاکستان متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں ہندوستان کی میزبانی کرے گا۔پاکستان اور ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے درمیان 2014 میں ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے تھے جس کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان آٹھ سال کے دوران پانچ سیریز کھیلی جائیں گی۔معاہدے کے تحت دسمبر میں ہونے والی سیریز میں تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ شہریار خان نے اتوار کو کولکتہ میں ہندوستانی بورڈ کے سربراہ جگموہن ڈالمیا سے ملاقات کی اور انہیں کرکٹ بورڈ کی سربراہی ملنے پر کو مبارکباد دی۔دونوں سربراہوں کے درمیان آدھے گھنٹے سے زائد دیر تک جاری رہنے والی ملاقات میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان انڈیا سیریز بحال ہو گی، یہ دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ تعلقات کی ازسرنو بحالی کا آغاز ہو گا۔انہوں نے کہا کہ سیریز شیڈول کے مطابق دسمبر میں کھیلی جائے گی جس میں تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستان انڈیا سیریز دنیائے کرکٹ کی کسی بھی سیریز سے زیادہ اہم ہے، حتیٰ کہ یہ ایشز سے بھی زیادہ اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان انڈیا کی



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…